تفسیر احسن البیان

سورة النازعات
يَوْمَ يَتَذَكَّرُ الْإِنْسَانُ مَا سَعَى[35]
جس دن کے انسان اپنے کئے ہوئے کاموں کو یاد کرے گا۔[35]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔