تفسیر احسن البیان

سورة النبأ
لَا يَذُوقُونَ فِيهَا بَرْدًا وَلَا شَرَابًا[24]
نہ کبھی اس میں خنکی کا مزہ چکھیں گے، نہ پانی کا۔[24]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔