تفسیر احسن البیان

سورة النبأ
إِلَّا حَمِيمًا وَغَسَّاقًا[25]
سوائے گرم پانی اور (بہتی) پیپ کے (1)[25]
تفسیر احسن البیان
جو جہنمیوں کے جسموں سے نکلے گی۔