تفسیر احسن البیان

سورة الواقعة
وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا[5]
اور پہاڑ بالکل ریزہ ریزہ کردیئے جائیں گے (1)۔[5]
تفسیر احسن البیان
5۔ 1 رَجًا کے معنی حرکت و اضطراب (زلزلہ) اور بس کے معنی ریزہ ریزہ ہوجانے کے ہیں۔