تفسیر احسن البیان

سورة الواقعة
فَكَانَتْ هَبَاءً مُنْبَثًّا[6]
پھر وہ مثل پراگندہ غبار کے ہوجائیں گے۔[6]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔