تفسیر احسن البیان

سورة الواقعة
إِذَا رُجَّتِ الْأَرْضُ رَجًّا[4]
جبکہ زمین زلزلہ کے ساتھ ہلا دی جائے گی۔[4]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔