تفسیر احسن البیان

سورة الدخان
ذُقْ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْكَرِيمُ[49]
(اس سے کہا جائے گا) چکھتا جا تو تو بڑا ذی عزت اور بڑے اکرام والا تھا (1)۔[49]
تفسیر احسن البیان
49۔ 1 یعنی دنیا میں اپنے طور پر تو بڑا ذی عزت اور صاحب اکرام بنا پھرتا تھا اور اہل ایمان کو حقارت کی نظر سے دیکھتا تھا۔