تفسیر احسن البیان

سورة الدخان
ثُمَّ صُبُّوا فَوْقَ رَأْسِهِ مِنْ عَذَابِ الْحَمِيمِ[48]
پھر اس کے سر پر سخت گرم پانی کا عذاب بہاؤ۔[48]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔