تفسیر احسن البیان

سورة الدخان
إِنَّ هَذَا مَا كُنْتُمْ بِهِ تَمْتَرُونَ[50]
یہی وہ چیز ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھے۔[50]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔