تفسیر احسن البیان

سورة طه
وَلَقَدْ مَنَنَّا عَلَيْكَ مَرَّةً أُخْرَى[37]
ہم نے تو تجھ پر ایک بار اور بھی بڑا احسان کیا ہے (1)[37]
تفسیر احسن البیان
37۔ 1 قبولیت دعا کی خوشخبری کے ساتھ مزید تسلی اور حوصلے کے لئے اللہ تعالیٰ بچپن کے اس احسان کا ذکر فرما رہا ہے، جب موسیٰ ؑ کی ماں نے قتل کے اندیشے سے اللہ کے حکم سے، جب وہ شیر خوار بچے تھے تابوت میں ڈل کر دریا کے سپرد کردیا تھا