تفسیر احسن البیان

سورة طه
إِذْ أَوْحَيْنَا إِلَى أُمِّكَ مَا يُوحَى[38]
جب کہ ہم نے تیری ماں کو وہ الہام کیا جس کا ذکر اب کیا جا رہا ہے۔[38]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔