نمبر | آیات | تفسیر |
51 |
جو شیر سے بھاگے ہیں۔ | |
52 |
بلکہ ان میں سے ہر آدمی یہ چاہتا ہے کہ اسے کھلے ہوئے صحیفے دیے جائیں۔ | |
53 |
ایسا ہرگز نہیں ہوسکتا، بلکہ وہ آخرت سے نہیں ڈرتے۔ | |
54 |
ہرگز نہیں! یقینا یہ ایک یاد دہانی ہے۔ | |
55 |
تو جو چاہے اس سے نصیحت حاصل کرے۔ | |
56 |
اور وہ نصیحت حاصل نہیں کریں گے مگر یہ کہ اللہ چاہے، وہی لائق ہے کہ (اس سے) ڈرا جائے اور لائق ہے کہ بخش دے۔ |