تفسیر احسن البیان

سورة المدثر
فَرَّتْ مِنْ قَسْوَرَةٍ[51]
جو شیر سے بھاگے ہوں۔ (1)[51]
تفسیر احسن البیان
51۔ 1 یعنی یہ حق سے نفرت اور اعراض کرنے میں ایسے ہیں جیسے وحشی، خوف زدہ گدھے، شیر سے بھاگتے ہیں جب وہ ان کا شکار کرنا چاہیے۔