تفسیر احسن البیان

سورة المدثر
كَلَّا بَلْ لَا يَخَافُونَ الْآخِرَةَ[53]
ہرگز ایسا نہیں (ہو سکتا بلکہ) یہ قیامت سے بےخوف ہیں (1)[53]
تفسیر احسن البیان
53۔ 1 یعنی ان کے فساد کی وجہ سے ان کا آخرت پر عدم ایمان اور اس کی تکذیب ہے جس نے انہیں بےخوف کردیا ہے۔