نمبر | آیات | تفسیر |
1 |
کہہ دے اے کافرو! | |
2 |
میں اس کی عبادت نہیں کرتا جس کی تم عبادت کرتے ہو ۔ | |
3 |
اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں ۔ | |
4 |
اور نہ میں اس کی عبادت کرنے والا ہوں جس کی عبادت تم نے کی۔ | |
5 |
اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں ۔ | |
6 |
تمھارے لیے تمھارا دین اور میرے لیے میرا دین ہے ۔ |