تفسیر القرآن الکریم

سورة الكافرون
وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ[3]
اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں ۔[3]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔