لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ[6]
تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے۔ (1)[6]
تفسیر احسن البیان
6۔ 1 یعنی اگر تم اپنے دین پر راضی ہو اور اسے چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہو، تو میں اپنے دین پر راضی ہوں میں اسے کیوں چھوڑوں۔؟ (لنا اعمالنا ولکم اعمالکم)