Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
سوانح حیات: محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ اللہ
سلسله احاديث صحيحه
सिलसिला अहादीस सहीहा
المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات
ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق
مکمل فہرست ابواب المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
2452
اللہ تعالیٰ کے عرش اور کرسی کا آسمانوں سے موازنہ، اللہ تعالیٰ کی کرسی کی صفات
2453
آمد جبریل کا ایک انداز
2454
آسمان کا چڑچڑانا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا آسمان کی چڑچڑاہٹ کو سننا اور اس کی وجہ
2455
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سب سے بہترین زمانے میں ہوئی
2456
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بچپنے میں شقِّ بطن کا واقعہ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم تمام فرزندان امت سے بھاری ہیں
2457
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف وحی کی کیفیت
2458
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عجز و انکساری
2459
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا عبدیت کو بادشاہت پر ترجیح دینا
2460
تنے کا رونا
2461
آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی امت ایک دوسرے کے نصیبے میں آئے ہیں
2462
کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کو دیکھا؟
2463
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھنا
2464
واقعہ اسرا و معراج
2465
اللہ تعالیٰ نے قریش کو امارت عطا کر دی
2466
موسیٰ علیہ السلام نے کون سی مدت پوری کی؟
2467
آدم اور موسیٰ علیہما السلام کا مباحثہ
2468
عہدالست
2469
حاملین عرش سے ایک کی ہیبت
2470
عرش کے نیچے کھڑے ہوئے ایک مرغ کی ساخت
2471
خلق خدا کا اندازہ لگانا مخلوق کے بس کی بات نہیں
2472
جہنم کی شکایت اور اس کا ازالہ
2473
پہلوں اور پچھلوں کے بدبخت
2474
حسن یوسف
2475
یوسف علیہ السلام کی بزرگی اور صبر
2476
قوم موسیٰ کی بڑھیا کی دور اندیشی اور موقع شناسی، یوسف علیہ السلام کو ان کی قبر سے منتقل کرنا
2477
یہودیوں کے اکہتر، عیسائیوں کے بہتر اور امت مسلمہ کے تہتر فرقے، امت مسلمہ کے عوام و خواص میں فرقہ ناجیہ
2478
آدم علیہ السلام کو مٹی کی تین اقسام سے پیدا کیا گیا
2479
ابلیس نے آدم علیہ السلام کا ڈھانچہ دیکھ کر اپنی کامیابی کا اندازہ لگا لیا
2480
آدم علیہ السلام کا چھینکنا
2481
«خلق الله آدم على صورته»
کی تشریح، آدم علیہ السلام کی تصویر اور قد
2482
سلام کی ابتدا آدم علیہ السلام سے ہوئی
2483
پہلا میزبان، سب سے پہلا ختنہ
2484
انبیاء کی تعداد، رسول اور نبی میں فرق، آدم و نوح اور نوح و ابراہیم علیہم السلام کا درمیانی فاصلہ
2485
ابراہیم اور سیدنا موسیٰ علیہما السلام کا حلیہ مبارک، موسی علیہ السلام احرام کی حالت میں
2486
موسیٰ علیہ السلام کو الواح دی گئیں، قرآن مجید کی سورتوں کی تقسیم
2487
موسیٰ علیہ السلام اللہ تعالیٰ کا انتخاب تھے
2488
سب سے پہلے نبی
2489
نوح علیہ السلام کی اپنے بیٹے کو وصیت
2490
انبیاء کی آنکھیں سوتی ہیں، جبکہ دل بیدار رہتے ہیں
2491
انبیاء کا برزخی زندگی میں نماز پڑھنا
2492
ضبّ (سانڈے) کی حلت و حرمت
2493
اللہ تعالیٰ کی ایک مٹھی میں جنتی اور ایک مٹھی میں جہنمی
2494
اللہ تعالیٰ نے غلبہ رحمت والا جملہ اپنے ہاتھ سے لکھا
2495
چھ گھڑیوں تک گناہ نہیں لکھا جاتا
2496
شیطان نے گمراہ کرنے کا چیلنج کیا اور اللہ تعالیٰ نے بخشنے کا دعوٰی کیا، لیکن . . .
2497
جزیرۂ عرب میں شیطان کی عبادت نہیں ہو سکتی، لیکن . . .
2498
بنو آدم کے رنگ اور مزاج مختلف کیوں؟
2499
ہدایت و ضلالت کے بارے میں تقدیری فیصلے
2500
اہل جنت اور اہل جہنم کے بارے میں تقدیری فیصلے
2501
بادلوں کا بولنا اور ہنسنا
2502
سب سے پہلی مخلوق
2503
بتوں کی عبادت کرنے والا پہلا شخص
2504
موسیٰ علیہ السلام کے بعد بنو اسرائیل کے خلیفے کا واقعہ
2505
نزول تورات کے بعد کسی قوم کو آسمانی عذاب سے ہلاک نہیں کیا گیا، ماسواے . . .
2506
بنو اسرائیل نے تورات ترک کر کے خود ایک کتاب ایجاد کر لی
2507
بنو اسرئیل کا بہترین فرقہ اصحاب ابوقرن تھا
2508
بنو اسرائیل کے تین افراد کی دنیوی مال کے ذریعے آزمائش، دنیوی نعمتوں کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کو نہیں بھلا دینا چاہیے
2509
سیدہ ہاجرہ علیہا السلام نے مائے زمزم کو کیسے روکا؟
2510
بنو اسرائیل کے قرضدار اور قرض خواہ کا ایک عجیب واقعہ، صدق دل سے اللہ تعالیٰ کو کفیل بنانے والوں کا انجام
2511
یوشع نبی کے لیے سورج کا رکنا اور اس کی وجہ، سابقہ امتوں کے مجاہدوں کا مال غنیمت آگ کھا جاتی تھی
2512
شیطان ایک جوتے میں چلتا ہے، اس لیے . . .
2513
صور پھونکنے والے فرشتے کی کیفیت
2514
سو افراد کے قاتل کی توبہ
2515
فرشتے فرعون کی بیوی پر سایہ کرتے تھے، آسیہ کی دعا کی قبولیت
2516
شراب ام الخبائث ہے، ایک آدمی نے زنا، قتل اور خنزیر کے گوشت سے بچنے کے لیے شراب پی لی، لیکن . . .
2517
ایوب علیہ السلام کی بیماری کا واقعہ
2518
ایوب علیہ السلام پر دوران غسل سونے کی ٹڈیاں گرنا
2519
اسلام کی طرف نسبت کرنے کی فضیلت اور نسب پر فخر کرنے کا وبال
2520
ہر نبی کو قبل از موت اس کا جنتی ٹھکانہ دکھا دیا جاتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ کے آخری الفاظ
2521
صحابہ کے بعد والے مسلمانوں کا ایمان جزوی اعتبار سے سب سے پسندیدہ ہے
2522
عیسیٰ علیہ السلام کو معبودیت کی تہمت سے کیسے پاک کیا جائے گا؟
2523
عیسیٰ علیہ السلام کی تواضع کی مثال
2524
سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے بعد امن والا دور
2525
گھوڑوں میں برکت ہے
2526
بیت معمور میں عبادت کرنے والے فرشتوں کی تعداد
2527
یہودیوں کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے چند سوالات، بچہ تذکیر یا تانیث کے قالب میں کیسے ڈھلتا ہے؟ بادلوں میں کیسے آواز پیدا ہوتی ہے؟
2528
بنو اسرائیل کے بعض افراد کے لیے میت کا سو سال کے بعد قبر سے نکل پڑنا
2529
کیا سانپ مسخ شدہ جن ہیں؟
2530
چھپکلی کو قتل کرنا اور اس کی وجہ
2531
فاسق جانور اور ان کو قتل کرنے کا حکم
2532
کائنات کی کون سی اشیاء کب پیدا کی گئیں؟
2533
فرشتے کی تخلیق نور سے، انسان کی مٹی سے اور ابلیس کی آگ سے ہوئی
2534
عمل سے کورے خطیبوں کا انجام
2535
سدرۃ المنتہٰی اور اس سے نکلنے والی چار نہریں، سیحان، جیحان، فرات، نیل
2536
ایک ہوا ہے، لیکن کسی کے لیے رحمت اور کسی کے لیے زحمت
2537
تخلیق جہنم کے بعد میکائیل ہنسے نہیں
2538
داود علیہ السلام بڑے عبادت گزار تھے
2539
سیدہ سودہ رضی اللہ عنہا نے اپنی باری سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے لیے وقف کر دی
2540
عورتیں ایسا لباس نہیں پہن سکتیں، جو مردوں کو ان کی طرف متوجہ کرے
2541
بےصبری کا انجام
2542
انبیاء پر آزمائیشں سخت ہوتی ہیں
2543
ہر نبی اپنی قوم کی زبان کے ساتھ مبعوث کیا گیا
2544
اللہ تعالیٰ کے علم کے مقابلے میں موسیٰ و خضر علیہم السلام کے علم کی مثال
2545
اللہ کا عذاب؟
2546
عام نیک لوگ بھی سفارش کریں گے
2547
تبع اور ذوالقرنین کیا اور کون تھے؟
2548
ہر چیز اللہ تعالیٰ کی تسبیح بیان کرتی ہے، مگر
2549
ابن آدم اللہ تعالیٰ کو کیسے عاجز کرے گا، حالانکہ . . .
2550
ہر فرشتے نے سینگی لگوانے کی رائے دی
2551
مسخ شدہ قوم کی نسل نہیں ہوتی
2552
یحیٰی علیہ السلام سے کوئی خطا سرزد نہیں ہوئی
2553
ہر اونٹ کی چوٹی پر شیطان ہے، اس لیے . . .
2554
ہر سال بارش کی مقدار ایک ہوتی ہے، لیکن . . .
2555
میت کے حق میں بنوآدم کی شہادت کی اہمیت
2556
اللہ تعالیٰ کی خشیت کی وجہ سے ایک اشرف فرشتے کی ہیئت
2557
جنت سے اتارا جانے والا حجراسود سفید تھا، لیکن سیاہ کیوں ہو گیا؟
2558
سورج کیچڑ میں غروب ہو کر سجدہ کرتا ہے
2559
ٹڈیاں بھی اللہ تعالیٰ کا لشکر ہیں، اس لیے . . .
Back