الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
كتاب القسامة والقود والديات
کتاب: قسامہ، قصاص اور دیت کے احکام و مسائل
44. بَابُ : عَقْلِ الأَصَابِعِ
44. باب: انگلیوں کی دیت کا بیان۔
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” انگلیاں برابر برابر ہیں، ہر ایک میں دیت دس دس اونٹ ہیں“ ۔ [سنن نسائي/كتاب القسامة والقود والديات/حدیث: 4848]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
● سنن النسائى الصغرى في الأصابع عشر عشر ● سنن النسائى الصغرى الأصابع سواء عشرا ● سنن النسائى الصغرى الأصابع سواء عشرا عشرا من الإبل ● سنن أبي داود الأصابع سواء قلت عشر عشر قال نعم ● سنن أبي داود الأصابع سواء عشر عشر من الإبل ● سنن ابن ماجه الأصابع سواء