Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
کتاب سنن ابي داود تفصیلات
سوانح حیات: امام ابوداود رحمہ اللہ
سنن ابي داود
كِتَاب الدِّيَاتِ
کتاب: دیتوں کا بیان
20. باب دِيَاتِ الأَعْضَاءِ
20. باب: اعضاء کی دیت کا بیان۔
حدیث نمبر:
4557
حَدَّثَنَا
أَبُو الْوَلِيدِ
، حَدَّثَنَا
شُعْبَةُ
، عَنْ
غَالِبٍ التَّمَّارِ
، عَنْ
مَسْرُوقِ بْنِ أَوْسٍ
، عَنْ
الْأَشْعَرِيِّ
، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"الْأَصَابِعُ سَوَاءٌ، قُلْتُ: عَشْرٌ عَشْرٌ، قَالَ: نَعَمْ"، قَالَ أَبُو دَاوُد: رَوَاهُ
مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ
، عَنْ
شُعْبَةَ
، عَنْ
غَالِبٍ
، قَالَ: سَمِعْتُ
مَسْرُوقَ بْنَ أَوْسٍ
،وَرَوَاهُ
إِسْمَاعِيل
، قَالَ: حَدَّثَنِي
غَالِبٌ التَّمَّارُ
، بِإِسْنَادِ أَبِي الْوَلِيدِ، وَرَوَاهُ
حَنْظَلَةُ بْنُ أَبِي صَفِيَّةَ
، عَنْ
غَالِبٍ
، بِإِسْنَادِ إِسْمَاعِيل.
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
انگلیاں تمام برابر ہیں
“
میں نے عرض کیا، کیا ہر انگلی کی دیت دس دس اونٹ ہے؟ آپ نے فرمایا:
”
ہاں
“
۔
[سنن ابي داود/كِتَاب الدِّيَاتِ/حدیث: 4557]
تخریج الحدیث دارالدعوہ:
«انظر ماقبلہ، (تحفة الأشراف: 9030) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
صحيح
انظر الحديث السابق (4556)
●
سنن النسائى الصغرى
4848
في الأصابع عشر عشر
●
سنن النسائى الصغرى
4849
الأصابع سواء عشرا
●
سنن النسائى الصغرى
4850
الأصابع سواء عشرا عشرا من الإبل
●
سنن أبي داود
4557
الأصابع سواء قلت عشر عشر قال نعم
●
سنن أبي داود
4556
الأصابع سواء عشر عشر من الإبل
●
سنن ابن ماجه
2654
الأصابع سواء
مزید تخریج دیکھیں
تخریج الحدیث کے تحت دیگر کتب سے حدیث کے فوائد و مسائل دیکھیں۔
4556
4557
4558