الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
كتاب القسامة والقود والديات
کتاب: قسامہ، قصاص اور دیت کے احکام و مسائل
10. بَابُ : الْقَوَدِ مِنَ السَّيِّدِ لِلْمَوْلَى
10. باب: غلام کو قتل کر دینے والے مالک سے قصاص لینے کا بیان۔
سمرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جو اپنے غلام کو قتل کر دے گا ہم اسے قتل کریں گے اور جو اپنے غلام کا عضو کاٹے گا ہم اس کا عضو کاٹیں گے“ ۔ [سنن نسائي/كتاب القسامة والقود والديات/حدیث: 4741]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ (ضعیف)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
● جامع الترمذي من قتل عبده قتلناه ومن جدع عبده جدعناه ● سنن أبي داود من قتل عبده قتلناه ومن جدع عبده جدعناه ● سنن ابن ماجه من قتل عبده قتلناه ومن جدعه جدعناه ● سنن النسائى الصغرى من قتل عبده قتلناه ومن جدعه جدعناه ومن أخصاه أخصيناه ● سنن النسائى الصغرى من قتل عبده قتلناه ومن جدع عبده جدعناه ● سنن النسائى الصغرى من قتل عبده قتلناه ومن جدع عبده جدعناه ● سنن النسائى الصغرى من قتل عبده قتلناه ومن جدع عبده جدعناه ● سنن النسائى الصغرى من خصى عبده خصيناه ومن جدع عبده جدعناه ● بلوغ المرام من قتل عبده قتلناه ومن جدع عبده جدعناه