الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
كتاب مناسك الحج
کتاب: حج کے احکام و مناسک
204. بَابُ : الأَمْرِ بِالسَّكِينَةِ فِي الإِفَاضَةِ مِنْ عَرَفَةَ
204. باب: عرفات سے لوٹتے وقت اطمینان و سکون سے چلنے کے حکم کا بیان۔
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ , عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ , وَكَانَ رَدِيفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ فِي عَشِيَّةِ عَرَفَةَ، وَغَدَاةِ جَمْعٍ لِلنَّاسِ حِينَ دَفَعُوا عَلَيْكُمُ السَّكِينَةَ، وَهُوَ كَافٌّ نَاقَتَهُ حَتَّى إِذَا دَخَلَ مُحَسِّرًا وَهُوَ مِنْ مِنًى , قَالَ:" عَلَيْكُمْ بِحَصَى الْخَذْفِ الَّذِي يُرْمَى بِهِ" , فَلَمْ يَزَلْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُلَبِّي حَتَّى رَمَى الْجَمْرَةَ. فضل بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے اور وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے اونٹنی پر سوار تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عرفہ کی شام کو اور مزدلفہ کی صبح کو اپنی اونٹنی روک کر لوگوں سے فرمایا: ” اطمینان و وقار کو لازم پکڑو“ یہاں تک کہ جب آپ وادی محسر میں داخل ہوئے، اور وہ منیٰ کا ایک حصہ ہے، تو فرمایا: ” چھوٹی چھوٹی کنکریاں چن لو جسے انگوٹھے اور شہادت کی انگلی کے درمیان رکھ کر مارا جا سکے“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم برابر تلبیہ پکارتے رہے، یہاں تک کہ آپ نے جمرہ عقبہ کی رمی کی۔ [سنن نسائي/كتاب مناسك الحج/حدیث: 3023]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/الحج 45 (1282)، (تحفة الأشراف: 11057)، مسند احمد (1/210، 211، 313)، سنن الدارمی/المناسک 56 (1933)، ویأتی عند المؤلف برقم: 3060 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
● صحيح مسلم يلبي حتى بلغ الجمرة ● صحيح مسلم يلبي حتى رمى جمرة العقبة ● صحيح مسلم عليكم بحصى الخذف الذي يرمى به الجمرة لم يزل يلبي حتى رمى الجمرة ● جامع الترمذي أردفني رسول الله من جمع إلى منى لم يزل يلبي حتى رمى الجمرة ● سنن أبي داود لبى حتى رمى جمرة العقبة ● سنن ابن ماجه يلبي حتى رمى جمرة العقبة لما رماها قطع التلبية ● سنن النسائى الصغرى عليكم بحصى الخذف الذي يرمى به لم يزل يلبي حتى رمى الجمرة ● سنن النسائى الصغرى جمع عليكم بالسكينة هو كاف ناقته حتى إذا دخل منى فهبط حين هبط محسرا عليكم بحصى الخذف الذي يرمى به الجمرة ● سنن النسائى الصغرى يلبي حتى رمى الجمرة ● سنن النسائى الصغرى جمع عليكم بالسكينة هو كاف ناقته حتى إذا دخل منى فهبط حين هبط محسرا عليكم بحصى الخذف الذي ترمى به الجمرة ● سنن النسائى الصغرى يلبي حتى رمى جمرة العقبة رماها بسبع حصيات يكبر مع كل حصاة ● سنن النسائى الصغرى يلبي حتى رمى جمرة العقبة لما رمى قطع التلبية ● سنن النسائى الصغرى يلبي حتى رمى الجمرة ● سنن النسائى الصغرى يلبي حتى رمى جمرة العقبة ● المعجم الصغير للطبراني لم يزل يلبي حتى رمى جمرة العقبة ● مسندالحميدي لم أزل أسمع رسول الله صلى الله عليه وسلم يلبي حتى رمى الجمرة