الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
كتاب الجنائز
کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل
60. بَابُ : أَوْلاَدِ الْمُشْرِكِينَ
60. باب: آخرت میں کفار و مشرکین کی اولاد کے حکم کا بیان۔
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مشرکین کی اولاد کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: ” اللہ تعالیٰ اسے خوب جانتا ہے جو وہ کرنے والے تھے“ ۔ [سنن نسائي/كتاب الجنائز/حدیث: 1954]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
● صحيح البخاري الله أعلم بما كانوا عاملين ● صحيح البخاري الله إذ خلقهم أعلم بما كانوا عاملين ● صحيح مسلم الله أعلم بما كانوا عاملين إذ خلقهم ● سنن أبي داود الله أعلم بما كانوا عاملين ● سنن النسائى الصغرى خلقهم الله حين خلقهم وهو يعلم بما كانوا عاملين ● سنن النسائى الصغرى الله أعلم بما كانوا عاملين