الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابي داود تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابوداود رحمہ اللہ
كِتَاب السُّنَّةِ
کتاب: سنتوں کا بیان
18. باب فِي ذَرَارِيِّ الْمُشْرِكِينَ
18. باب: کفار اور مشرکین کی اولاد کے انجام کا بیان۔
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مشرکین کی اولاد کے بارے میں پوچھا گیا، تو آپ نے فرمایا: ” اللہ بہتر جانتا ہے کہ وہ زندہ رہتے تو کیا عمل کرتے“ ۔ [سنن ابي داود/كِتَاب السُّنَّةِ/حدیث: 4711]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الجنائز 92 (1383)، والقدر 3 (6597)، صحیح مسلم/القدر 6 (2660)، سنن النسائی/الجنائز 60 (1954)، (تحفة الأشراف: 5449)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/215، 328، 340، 358) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري (1383) صحيح مسلم (2660)
● صحيح البخاري الله أعلم بما كانوا عاملين ● صحيح البخاري الله إذ خلقهم أعلم بما كانوا عاملين ● صحيح مسلم الله أعلم بما كانوا عاملين إذ خلقهم ● سنن أبي داود الله أعلم بما كانوا عاملين ● سنن النسائى الصغرى خلقهم الله حين خلقهم وهو يعلم بما كانوا عاملين ● سنن النسائى الصغرى الله أعلم بما كانوا عاملين