الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
صفة الوضوء
ابواب: وضو کا طریقہ
122. بَابُ : الْوُضُوءِ مِمَّا غَيَّرَتِ النَّارُ
122. باب: آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو کرنے کا بیان۔
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ” آگ کی پکی چیز (کھانے) سے وضو کرو“ ۱؎ ۔ [سنن نسائي/صفة الوضوء/حدیث: 171]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/الحیض 23 (352)، (تحفة الأشراف: 12182، 3553)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الطھارة 76 (194)، سنن الترمذی/الطہارة 58 (79)، سنن ابن ماجہ/الطہارة 65 (485)، مسند احمد 2/265، 271، 427، 458، 479، 469، 478 (صحیح)»
وضاحت: ۱؎ : یہ حدیث منسوخ ہے، دیکھئیے حدیث رقم: ۱۸۲ - ۱۸۵۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
● سنن النسائى الصغرى توضئوا مما مست النار ● سنن النسائى الصغرى توضئوا مما مست النار ● سنن النسائى الصغرى الوضوء مما مست النار ● سنن النسائى الصغرى توضئوا مما مست النار ● سنن النسائى الصغرى توضئوا مما مست النار ● صحيح مسلم توضئوا مما مست النار ● جامع الترمذي الوضوء مما مست النار ولو من ثور أقط ● سنن ابن ماجه توضئوا مما غيرت النار