الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
صفة الوضوء
ابواب: وضو کا طریقہ
122. بَابُ : الْوُضُوءِ مِمَّا غَيَّرَتِ النَّارُ
122. باب: آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو کرنے کا بیان۔
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ” آگ کی پکی چیز (کھانے) سے وضو کرو“ ۔ [سنن نسائي/صفة الوضوء/حدیث: 172]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: 171، (تحفة الأشراف: 13553) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
● سنن النسائى الصغرى توضئوا مما مست النار ● سنن النسائى الصغرى توضئوا مما مست النار ● سنن النسائى الصغرى الوضوء مما مست النار ● سنن النسائى الصغرى توضئوا مما مست النار ● سنن النسائى الصغرى توضئوا مما مست النار ● صحيح مسلم توضئوا مما مست النار ● جامع الترمذي الوضوء مما مست النار ولو من ثور أقط ● سنن ابن ماجه توضئوا مما غيرت النار