الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
كتاب قيام الليل وتطوع النهار
کتاب: تہجد (قیام اللیل) اور دن میں نفل نمازوں کے احکام و مسائل
31. بَابُ : الأَمْرِ بِالْوِتْرِ قَبْلَ الصُّبْحِ
31. باب: صبح (طلوع فجر) سے پہلے وتر پڑھنے کے حکم کا بیان۔
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” وتر فجر نکلنے سے پہلے پڑھ لو“ ۔ [سنن نسائي/كتاب قيام الليل وتطوع النهار/حدیث: 1685]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
● سنن النسائى الصغرى أوتروا قبل الصبح ● سنن النسائى الصغرى أوتروا قبل الفجر ● صحيح مسلم أوتروا قبل الصبح ● صحيح مسلم أوتروا قبل أن تصبحوا ● جامع الترمذي أوتروا قبل أن تصبحوا ● سنن ابن ماجه أوتروا قبل أن تصبحوا