الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
كتاب قيام الليل وتطوع النهار
کتاب: تہجد (قیام اللیل) اور دن میں نفل نمازوں کے احکام و مسائل
31. بَابُ : الأَمْرِ بِالْوِتْرِ قَبْلَ الصُّبْحِ
31. باب: صبح (طلوع فجر) سے پہلے وتر پڑھنے کے حکم کا بیان۔
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے وتر کے بارے میں پوچھا گیا، تو آپ نے فرمایا: ” وتر صبح ہونے (فجر نکلنے) سے پہلے پڑھو“ ۔ [سنن نسائي/كتاب قيام الليل وتطوع النهار/حدیث: 1684]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/المسافرین 20 (754)، سنن الترمذی/الصلاة 226 (الوتر 12) (468)، سنن ابن ماجہ/الإقامة 122 (1189)، (تحفة الأشراف: 4384)، مسند احمد 3/4، 13، 35، 37، 71، سنن الدارمی/الصلاة 211 (1629) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
● سنن النسائى الصغرى أوتروا قبل الصبح ● سنن النسائى الصغرى أوتروا قبل الفجر ● صحيح مسلم أوتروا قبل الصبح ● صحيح مسلم أوتروا قبل أن تصبحوا ● جامع الترمذي أوتروا قبل أن تصبحوا ● سنن ابن ماجه أوتروا قبل أن تصبحوا