الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
أبواب الوتر
کتاب: صلاۃ وترکے ابواب
12. باب مَا جَاءَ فِي مُبَادَرَةِ الصُّبْحِ بِالْوِتْرِ
12. باب: صبح ہونے سے پہلے وتر پڑھ لینے کا بیان۔
ابو سعید خدری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صبح ہونے سے پہلے وتر پڑھ لیا کرو“۔ [سنن ترمذي/أبواب الوتر/حدیث: 468]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/المسافرین 20 (754)، سنن النسائی/قیام اللیل 31 (1684، 1685)، سنن ابن ماجہ/الإقامة 122 (1189)، (تحفة الأشراف: 4384)، مسند احمد (3/13، 35، 37، 71)، سنن الدارمی/الصلاة 211 (1629) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (1189)
● سنن النسائى الصغرى | أوتروا قبل الصبح |
● سنن النسائى الصغرى | أوتروا قبل الفجر |
● صحيح مسلم | أوتروا قبل الصبح |
● صحيح مسلم | أوتروا قبل أن تصبحوا |
● جامع الترمذي | أوتروا قبل أن تصبحوا |
● سنن ابن ماجه | أوتروا قبل أن تصبحوا |