الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
كتاب المساجد والجماعات
کتاب: مسا جد اور جماعت کے احکام و مسائل
9. بَابُ : تَطْهِيرِ الْمَسَاجِدِ وَتَطْيِيبِهَا
9. باب: مساجد کو صاف اور معطر رکھنے کا بیان۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم فرمایا: ” محلوں میں مسجدیں بنائی جائیں اور انہیں پاک و صاف رکھا جائے، اور ان میں خوشبو لگائی جائے“ ۔ [سنن ابن ماجه/كتاب المساجد والجماعات/حدیث: 759]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/الصلاة 13 (455)، (تحفة الأشراف: 16891) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
● جامع الترمذي أمر رسول الله ببناء المساجد في الدور وأن تنظف وتطيب ● سنن أبي داود أمر رسول الله ببناء المساجد في الدور وأن تنظف وتطيب ● سنن ابن ماجه أمر رسول الله أن تتخذ المساجد في الدور وأن تطهر وتطيب ● سنن ابن ماجه أمر بالمساجد أن تبنى في الدور وأن تطهر وتطيب ● بلوغ المرام امر رسول الله ببناء المساجد في الدور، وان تنظف وتطيب