ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے محلوں میں مسجد بنانے، انہیں صاف رکھنے اور خوشبو سے بسانے کا حکم دیا ہے۔ [سنن ترمذي/أبواب السفر/حدیث: 594]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/ الصلاة 13 (455)، سنن ابن ماجہ/المساجد 9 (758، 759)، (تحفة الأشراف: 16962)، مسند احمد (6/12، 271) (صحیح)»