الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
كتاب المساجد والجماعات
کتاب: مسا جد اور جماعت کے احکام و مسائل
9. بَابُ : تَطْهِيرِ الْمَسَاجِدِ وَتَطْيِيبِهَا
9. باب: مساجد کو صاف اور معطر رکھنے کا بیان۔
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ سب سے پہلے تمیم داری رضی اللہ عنہ نے مسجدوں میں چراغ جلایا تھا۔ [سنن ابن ماجه/كتاب المساجد والجماعات/حدیث: 760]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 4401، ومصباح الزجاجة: 286) (ضعیف جداً)» (خالد بن ایاس منکر الحدیث اور متروک راوی ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف جدا
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف
إسناده ضعيف جدًا
خالد بن إياس: متروك الحديث
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 406