الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
كتاب اللباس
کتاب: لباس کے متعلق احکام و مسائل
15. بَابُ : إِرْخَاءِ الْعِمَامَةِ بَيْنَ الْكَتِفَيْنِ
15. باب: دونوں کندھوں کے درمیان عمامہ (پگڑی) لٹکانے کا بیان۔
عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ گویا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ رہا ہوں، اور آ پ کے سر پر کالی پگڑی ہے جس کے دونوں کناروں کو آپ اپنے دونوں شانوں کے درمیان لٹکائے ہوئے ہیں۔ [سنن ابن ماجه/كتاب اللباس/حدیث: 3587]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «أنظر حدیث رقم: (1104، 3584) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎ : ان حدیثوں سے سیاہ عمامہ (کالی پگڑی) کا مسنون ہونا نکلتا ہے، دوسری روایتوں میں سفید بھی منقول ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
● صحيح مسلم خطب الناس وعليه عمامة سوداء ● صحيح مسلم عليه عمامة سوداء قد أرخى طرفيها بين كتفيه ● سنن أبي داود على المنبر وعليه عمامة سوداء قد أرخى طرفها بين كتفيه ● سنن ابن ماجه عليه عمامة سوداء قد أرخى طرفيها بين كتفيه ● سنن ابن ماجه يخطب على المنبر وعليه عمامة سوداء ● سنن ابن ماجه يخطب على المنبر وعليه عمامة سوداء ● سنن ابن ماجه عليه عمامة سوداء قد أرخى طرفيها بين كتفيه ● سنن النسائى الصغرى رأيت على النبي عمامة حرقانية ● مسندالحميدي رأيت على رأس رسول الله صلى الله عليه وسلم عمامة سوداء يوم فتح مكة