عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسی آنکھ میں جو اپنی جگہ باقی رہے لیکن بینائی جاتی رہے، تہائی دیت کا فیصلہ فرمایا۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الدِّيَاتِ/حدیث: 4567]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن النسائی/القسامة 36 (4844)، (تحفة الأشراف: 8770) (حسن)» (یہ سند حسن کے مرتبہ تک پہنچنے کے لائق ہے)
قال الشيخ الألباني: حسن إحتمالا
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن مشكوة المصابيح (3502) أخرجه النسائي (4844 وسنده حسن)