جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بلی کی قیمت سے منع فرمایا۔ ابن عبدالملک کی روایت میں بلی کھانے سے اور اس کی قیمت کھانے سے کے الفاظ ہیں۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 3807]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/البیوع 49 (1280)، سنن ابن ماجہ/الصید 20 (3250)، (تحفة الأشراف: 2894) (ضعیف)» (اس کے راوی عمر ضعیف ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح انظر الحديث السابق (3480)