الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابي داود تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابوداود رحمہ اللہ
كِتَابُ الْإِجَارَةِ
کتاب: اجارے کے احکام و مسائل
11. باب فِي النَّهْىِ أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ
11. باب: شہری دیہاتی کا مال (مہنگا کرنے کے ارادے سے) نہ بیچے۔
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” کوئی شہری کسی دیہاتی کی چیز نہ بیچے، لوگوں کو چھوڑ دو (انہیں خود سے لین دین کرنے دو) اللہ بعض کو بعض کے ذریعہ روزی دیتا ہے“ ۔ [سنن ابي داود/كِتَابُ الْإِجَارَةِ/حدیث: 3442]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/البیوع 6 (1522)، (تحفة الأشراف: 2721)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/البیوع 13 (1223)، سنن النسائی/البیوع 15 (4500)، سنن ابن ماجہ/التجارات 15 (2177)، مسند احمد (2/379، 465) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري (1522)
● صحيح مسلم لا يبع حاضر لباد دعوا الناس يرزق الله بعضهم من بعض ● جامع الترمذي لا يبيع حاضر لباد دعوا الناس يرزق الله بعضهم من بعض ● سنن أبي داود لا يبع حاضر لباد وذروا الناس يرزق الله بعضهم من بعض ● سنن ابن ماجه لا يبيع حاضر لباد دعوا الناس يرزق الله بعضهم من بعض ● سنن النسائى الصغرى لا يبيع حاضر لباد دعوا الناس يرزق الله بعضهم من بعض ● مسندالحميدي لا يبع حاضر لباد، دعوا الناس يرزق الله بعضهم من بعض