الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب صحيح مسلم تفصیلات
سوانح حیات:
امام مسلم رحمہ اللہ
كِتَاب الْبُيُوعِ
لین دین کے مسائل
6. باب تَحْرِيمِ بَيْعِ الْحَاضِرِ لِلْبَادِي:
6. باب: شہر والا باہر والے کا مال نہ بیچے۔
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” مت بیچے شہر والا باہر والے کا مال بلکہ چھوڑ دو لوگوں کو اللہ روٹی دیتا ہے ایک کو ایک سے۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الْبُيُوعِ/حدیث: 3826]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1522
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
● صحيح مسلم لا يبع حاضر لباد دعوا الناس يرزق الله بعضهم من بعض ● جامع الترمذي لا يبيع حاضر لباد دعوا الناس يرزق الله بعضهم من بعض ● سنن أبي داود لا يبع حاضر لباد وذروا الناس يرزق الله بعضهم من بعض ● سنن ابن ماجه لا يبيع حاضر لباد دعوا الناس يرزق الله بعضهم من بعض ● سنن النسائى الصغرى لا يبيع حاضر لباد دعوا الناس يرزق الله بعضهم من بعض ● مسندالحميدي لا يبع حاضر لباد، دعوا الناس يرزق الله بعضهم من بعض