الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابي داود تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابوداود رحمہ اللہ
كِتَاب الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ
کتاب: قسم کھانے اور نذر کے احکام و مسائل
26. باب مَا جَاءَ فِيمَنْ مَاتَ وَعَلَيْهِ صِيَامٌ صَامَ عَنْهُ وَلِيُّهُ
26. باب: مرنے والے کے باقی روزے اس کا ولی پورا کرے۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جو مر جائے اور اس کے ذمہ روزے ہوں تو اس کا ولی اس کی طرف سے روزے رکھے“ ۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ/حدیث: 3311]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: (2400)، (تحفة الأشراف: 16382) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري (1952) صحيح مسلم (1147)
● صحيح البخاري من مات وعليه صيام صام عنه وليه ● صحيح مسلم من مات وعليه صيام صام عنه وليه ● سنن أبي داود من مات وعليه صيام صام عنه وليه ● سنن أبي داود من مات وعليه صيام صام عنه وليه ● بلوغ المرام من مات وعليه صيام صام عنه وليه