الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابي داود تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابوداود رحمہ اللہ
كِتَاب الطَّهَارَةِ
کتاب: طہارت کے مسائل
68. باب إِذَا شَكَّ فِي الْحَدَثِ
68. باب: جب وضو ٹوٹنے میں شک ہو تو کیا کرے؟
عباد بن تمیم کے چچا (عبداللہ بن زید بن عاصم الانصاری رضی اللہ عنہ) کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ شکایت کی گئی کہ آدمی کو کبھی نماز میں شبہ ہو جاتا ہے، یہاں تک کہ اسے خیال ہونے لگتا ہے (کہ اس کا وضو ٹوٹ گیا) ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جب تک کہ وہ آواز نہ سن لے، یا بو نہ سونگھ لے، نماز نہ توڑے“ ۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 176]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الوضوء 4 (137)، 34 (177)، البیوع 5 (2056)، صحیح مسلم/الطہارة 26 (361)، سنن النسائی/الطھارة 115 (160)، سنن ابن ماجہ/الطھارة 74 (513)، (تحفة الأشراف: 5296)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/39، 40) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري (137) صحيح مسلم (361)
● صحيح البخاري لا ينصرف حتى يسمع صوتا أو يجد ريحا ● صحيح البخاري لا ينصرف حتى يسمع صوتا أو يجد ريحا ● صحيح البخاري الرجل يجد في الصلاة شيئا أيقطع الصلاة قال لا حتى يسمع صوتا أو يجد ريحا ● صحيح مسلم لا ينصرف حتى يسمع صوتا أو يجد ريحا ● سنن أبي داود لا ينفتل حتى يسمع صوتا أو يجد ريحا ● سنن النسائى الصغرى لا ينصرف حتى يجد ريحا أو يسمع صوتا ● سنن ابن ماجه الرجل يجد الشيء في الصلاة فقال لا حتى يجد ريحا أو يسمع صوتا ● صحيح ابن خزيمة لا ينصرف حتى يسمع صوتا أو يجد ريحا ● بلوغ المرام يأتي أحدكم الشيطان في صلاته فينفخ في مقعدته ، فيخيل إليه أنه أحدث ، ولم يحدث ، فإذا وجد ذلك فلا ينصرف حتى يسمع صوتا أو يجد ريحا ● مسندالحميدي لا ينفتل حتى يسمع صوتا أو يجد ريحا