سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے لیے پچیس دفعہ بخشش کی دعا مانگی، ہر دفعہ میں اپنے ہاتھوں سے شمار کرتا رہا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تو نے اپنے باپ کا قرضہ ادا کر دیا ہے؟“ تو میں کہتا: جی ہاں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: ”اللہ تعالیٰ تجھے معاف کر دے۔“[معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْمَنَاقِبُ/حدیث: 892]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7142، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 6464، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 8191، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3852، قال الشيخ الألباني: ضعيف، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1840، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5894، والطبراني فى «الصغير» برقم: 832 قال ابن عدي: جابر الجعفي لم أر له أحاديث جاوزت المقدار في الإنكار وهو مع هذا كله أقرب إلى الضعف منه إلى الصدق، الكامل في الضعفاء: (2 / 324)»