سنن ابي داود: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابوداود رحمہ اللہ
سنن ابي داود
کتاب: قضاء کے متعلق احکام و مسائل
The Office of the Judge (Kitab Al-Aqdiyah)
1. باب فِي طَلَبِ الْقَضَاءِ
1. باب: منصب قضاء طلب کرنے کا بیان۔
Chapter: Regarding Seeking Appointment As A Judge.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جو قاضی بنا دیا گیا (گویا) وہ بغیر چھری کے ذبح کر دیا گیا“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الأحکام 2 (1325)، (تحفة الأشراف: 13002)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/الأحکام 1 (2308)، مسند احمد (2/365) (صحیح)»
Narrated Abu Hurairah: The Prophet ﷺ said: He who has been appointed a judge has been killed without a knife.
USC-MSA web (English) Reference: Book 24 , Number 3564
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن الحديث الآتي (3572) شاھد له
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جو شخص لوگوں کے درمیان قاضی بنا دیا گیا (گویا) وہ بغیر چھری کے ذبح کر دیا گیا“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجہ/الأحکام 1 (2308)، (تحفة الأشراف: 12995)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/365) (صحیح)»
Narrated Abu Hurairah: The Prophet ﷺ said: He who has been appointed a judge among the people has been killed without a knife.
USC-MSA web (English) Reference: Book 24 , Number 3565
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن مشكوة المصابيح (3733) أخرجه ابن ماجه (2308 وسنده حسن)