صحيح مسلم
حسن سلوک، صلہ رحمی اور ادب
The Book of Virtue, Enjoining Good Manners, and Joining of the Ties of Kinship
50. باب الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ:
50. باب: آدمی اسی کے ساتھ ہو گا جس سے دو ستی رکھے۔
Chapter: A Man Will Be With Those Whom He Loves
عمرو بن مرہ نے سالم بن ابی جعد سے، انہوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کی۔
امام صاحب ایک اور استاد سے اس کے ہم معنی روایت بیان کرتے ہیں۔"
ترقیم فوادعبدالباقی: 2639
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة