کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: روزوں کے احکام و مسائل
The Book on Fasting
73. باب مِنْهُ
73. باب: شب قدر سے متعلق ایک اور باب۔
Chapter: Something Else About That
علی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے آخری عشرے میں اپنے گھر والوں کو جگاتے تھے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 10307) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (1768)
● جامع الترمذي | 795 | علي بن أبي طالب | يوقظ أهله في العشر الأواخر من رمضان |