کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: روزوں کے احکام و مسائل
The Book on Fasting
13. باب مَا جَاءَ فِي تَعْجِيلِ الإِفْطَارِ
13. باب: افطار میں جلدی کرنے کا بیان۔
Chapter: What Has Been Related About Hastening To Break The Fast
اس سند سے بھی اوزاعی سے اسی طرح مروی ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن غریب ہے۔
تخریج الحدیث: «انظر ما قبلہ (ضعیف) (سابقہ حدیث کے رواة اس میں بھی ہیں)»
قال الشيخ الألباني: **
قال الشيخ زبير على زئي: (700، 701) إسناده ضعيف
الزھري عنعن (تقدم:440)
سنن ترمذی کی حدیث نمبر 701 کے فوائد و مسائل
الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 701
اردو حاشہ:
نوٹ:
(سابقہ حدیث کے رواۃ اس میں بھی ہیں)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 701