کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: سفر کے احکام و مسائل
The Book on Traveling
47. باب مَا جَاءَ فِي سُجُودِ الْقُرْآنِ
47. باب: قرآن کے سجدوں کا بیان۔
Chapter: What Has Been Related About Locations In The Qur'an Where One Is To Prostrate
ابو الدرداء رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ گیارہ سجدے کئے۔ ان میں سے ایک وہ تھا جو سورۂ نجم میں ہے۔
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجہ/الإقامة 71 (1055)، (تحفة الأشراف: 10993)، مسند احمد (5/194) (ضعیف) (سند میں عمر بن حیان دمشقی مجہول راوی ہے)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف، ابن ماجة (1055) // ضعيف سنن ابن ماجة برقم (216)، ضعيف أبي داود (302 / 1401 / 1) نحوه //
قال الشيخ زبير على زئي: (568،569) إسناده ضعيف /جه 1055
عمر الدمشقي: مجھول (تق:4886) وبينه وبين أم الدرداء رجل مجھول، انظر الحديث الاتي:569
● جامع الترمذي | 568 | عويمر بن مالك | سجدت مع رسول الله إحدى عشرة سجدة منها التي في النجم |
● سنن ابن ماجه | 1055 | عويمر بن مالك | سجد مع النبي إحدى عشرة سجدة منهن النجم |
سنن ترمذی کی حدیث نمبر 568 کے فوائد و مسائل
الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 568
اردو حاشہ:
نوٹ:
(سندمیں عمربن حیان دمشقی مجہول راوی ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 568