کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: قرآن کریم کے مناقب و فضائل
Chapters on The Virtues of the Qur'an
12. باب مَا جَاءَ فِي الْمُعَوِّذَتَيْنِ
12. باب: معوذتین (سورۃ الفلق اور سورۃ الناس) کی فضیلت کا بیان۔
Chapter: ….
عقبہ بن عامر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ ہر نماز کے بعد معوذتین پڑھا کروں۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن غریب ہے۔
تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/ الصلاة 361 (1523)، سنن النسائی/السھو 80 (1337)، سنن ابی داود/ الاستعاذة 1 (5441) (تحفة الأشراف: 9940)، و مسند احمد (4/201) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، الصحيحة (1514)، صحيح أبي داود (1363)، التعليق على ابن خزيمة (755)
● سنن النسائى الصغرى | 1337 | عقبة بن عامر | أقرأ المعوذات دبر كل صلاة |
● جامع الترمذي | 2903 | عقبة بن عامر | أقرأ بالمعوذتين في دبر كل صلاة |
● سنن أبي داود | 1523 | عقبة بن عامر | أقرأ بالمعوذات دبر كل صلاة |