کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: نماز کے احکام و مسائل
The Book on Salat (Prayer)
94. باب مَا جَاءَ فِي وَضْعِ الْيَدَيْنِ وَنَصْبِ الْقَدَمَيْنِ فِي السُّجُودِ
94. باب: سجدے میں دونوں ہاتھ زمین پر رکھنے اور دونوں پاؤں کھڑے رکھنے کا بیان۔
Chapter: What Has Been Related About Placing The Hands and Planting The Feet During Prostration
سعد بن ابی وقاص رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں ہاتھوں کو (زمین پر) رکھنے اور دونوں پاؤں کو کھڑے رکھنے کا حکم دیا ہے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 3887) (حسن)»
قال الشيخ الألباني: حسن، صفة الصلاة // 126 //
● جامع الترمذي | 277 | سعد بن مالك | وضع اليدين ونصب القدمين |