سنن ترمذي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ترمذی رحمہ اللہ کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: احوال قیامت، رقت قلب اور ورع
Chapters on the description of the Day of Judgement, Ar-Riqaq, and Al-Wara'
12. باب مِنْهُ
12. باب: ستر ہزار مسلمان بلا حساب کتاب اور مزید لوگ شفاعت سے داخل جنت ہوں گے۔
Chapter: ….
حسن بصری کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” عثمان بن عفان رضی الله عنہ قیامت کے دن قبیلہ ربیعہ اور مضر کے برابر، لوگوں کے لیے شفاعت کریں گے“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (لم یذکرہ المزي ولایوجد في اکثر نسخ السنن) (ضعیف مرسل) (حسن بصری تابعی اور مدلس ہیں)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد مرسل
قال الشيخ زبير على زئي: (2439) إسناده ضعيف جسر بن فرقد: ضعيف ضعفه الجمهور من جهة، انظر لسان الميزان (104/2،105) وغيره والخبر مرسل
● جامع الترمذي 2439 موضع إرسال يشفع عثمان بن عفان يوم القيامة بمثل ربيعة ومضر
سنن ترمذی کی حدیث نمبر 2439 کے فوائد و مسائل
الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 2439
اردو حاشہ: نوٹ: (حسن بصری تابعی اور مدلس ہیں)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 2439