کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: جہاد کے احکام و مسائل
The Book on Jihad
10. باب مَا جَاءَ فِي الرَّايَاتِ
10. باب: جھنڈے کا بیان۔
Chapter: ….
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا کالا اور پرچم سفید تھا۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
ابن عباس کی یہ روایت اس سند سے حسن غریب ہے۔
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجہ/الجہاد 20 (2818)، (تحفة الأشراف: 6542) (حسن)»
قال الشيخ الألباني: حسن، ابن ماجة (2818)
● جامع الترمذي | 1681 | عبد الله بن عباس | راية رسول الله سوداء ولواؤه أبيض |
● سنن ابن ماجه | 2818 | عبد الله بن عباس | راية رسول الله كانت سوداء ولواؤه أبيض |