فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله سنن نسائي تحت الحديث 864
864 ۔ اردو حاشیہ: یہ دونوں سندیں حضرت ابن جریج پر اکٹھی ہو جاتی ہیں۔ اوپر ساری سند ایک ہی ہے۔ امام نسائی رحمہ اللہ کا مقصد متابعت بیان کرنا ہے۔ متابعت سے روایت قوی ہو جاتی ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث/صفحہ نمبر: 864